November 18, 2026

*کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی۔*

Screenshot_2026-07-13_163201.780

*کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی۔*

*🔥4 موٹر سائیکلوں پر سوار 8 ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور 150 تولہ سونا، 25 لاکھ روپے نقدی سمیت قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے۔*

*💥واردات کے دوران ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنائے رکھا، جبکہ مزاحمت کرنے پر گھر کے افراد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا*