🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🚨 (1) کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایر_ان کے ایک دوسرے پر حملے بند
🚨 (2) ٹرمپ کے قتــل کی نئی سازش؟ ایر_انی منصوبے سے متعلق اس را_ئیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف
🚨 (3) ایر_ان سے مذاکرات جاری رکھنے پر رضا مند ہیں لیکن جنگ بندی ختم ہوچکی: صدر ٹرمپ
🚨 (4) ایر_ان کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، سفارتی حل کیلیے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام
🚨 (5) آبنائے ہرمز کشیدگی؛ امریکا ایر_ان مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ گئے
🚨 (6) پاکستان، قطر کا امریکا اور ایر_ان سے رابطہ، جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات پر زور
🚨 (7) وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
🚨 (8) پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے اضافے کا فیصلہ، اعلان جلد متوقع
🚨 (9) اسلام آباد؛ غیر ملکی خاتون پر خواتین پولیس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، ویڈیو بھی سامنے آگئی
🚨 (10) لالیاں میں کھیت سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد
🚨 (11) ‘نسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ نے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا’، عدالتی فیصلہ واپس
🚨 (12) عدالتیں اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود رہیں، غیر ضروری معاملات میں مداخلت نہ کریں، وفاقی آئینی عدالت
🚨 (13) کراچی: دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان، 80.87 فیصد امیدوار کامیاب
🚨 (14) منگی ڈیم حملے کے بعد فورسز کا آپریشن شعبان، مزید 17 دہشت گرد ہلاک
🚨 (15) منگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، 5 روز میں 79 دہشت گرد ہلاک
🚨 (16) بوشہر جوہری پلانٹ؛ پوٹن کسی کو خاطر میں نہ لائے؛ روس کا ایر_ان کی حمایت میں بڑا اقدام
🚨 (17) اس را_ئیلی وزیراعظم کے دوسرے بیٹے نے بھی اپنے نام سے والد کا نام ’نیتن یاہو‘ ہٹا دیا
🚨 (18) مسلم لیگ(ن) گلگت بلتستان اسمبلی کے اراکین کی وزیراعظم سےملاقات، تجاویز پر کمیٹی تشکیل
🚨 (19) کے پی حکومت کا اراکین اسمبلی کی نئی مراعات اور بلیو پاسپورٹ کیلیے کی گئی ترامیم واپس لینے کا اعلان
🚨 (20) گورنر کے پی کی تمام پارلیمنٹیرینز کی مراعات اور تنخواہ یکساں کرنے کی تجویز
🚨 (21) کشیدہ صورتحال: آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار، رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے
🚨 (22) اس را_ئیلی فوج نے نمازِ جمعہ کے بعد مسجد اقصیٰ کے خطیب اور مفتیٔ اعظم کو گرفتار کرلیا
🚨 (23) اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے، بلیو پاسپورٹ کیلیے بل سینیٹ کمیٹی سے منظور
🚨 (24) وزیراعلٰی بلوچستان سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب، 5 روز سے جاری دھرنا ختم، 11 افراد بھی بازیاب
🚨 (25) ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر کرنے کیلئے 376 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
🚨 (26) میرپور خاص: جعلی عامل اور اس کے ساتھی کی 2 کمسن لڑکیوں سے زیـاـ دتی، ایک لڑکی جاں بحق
🚨 (27) کراچی کی سڑکوں پر صرف میٹر والے رکشے چلانے کا فیصلہ
🚨 (28) ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ
🚨 (29) لاہور: ٹیوشن سینٹر میں 10 سالہ طالبہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
🚨 (30) ’مجھے گرفتار یا قتــل کیا جا سکتا ہے‘، شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش واپسی کا اعلان
🚨 (31) کراچی: منشیات فروش انمول پنکی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
🚨 (32) خامنہ ای کی آخری رسومات میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد شریک ہوئے: ایر_انی میڈیا کا دعویٰ
🚨 (33) سـپریم لـیڈر علی خامنہ ای مشہد میں روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک
🚨 (34) کراچی میں 6 سالہ محمد ولی قتــل کیس: مرکزی ملزم کے والد، چچا اور بھائی بھی گرفتار
🚨 (35) بھارتی حکومت کی فلم ’’ستلج‘‘ پر پابندی، شہریوں نے فلم ڈاؤن لوڈ کرکے بڑے پردے پر چلادی
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (36) اسپین کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ
🚨 (37) دہشت گردی کا بلوچستان کے مسائل یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، آپریشن شروع کردیا: رانا ثناءاللہ
🚨 (38) بھارت میں بہت اپنائیت محسوس کر رہا ہوں، ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ میرا اپنا ملک ہو: افـغـاـ ن وزیر کی بھارت میں گفتگو
🚨 (39) کراچی کے قریب حادثے کا شکار نجی کارگو طیارے کے مزید پرزے اور ملبہ گہرے سمندر سے برآمد
🚨 (40) ’طیارہ رول کر رہا ہے‘، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
🚨 (41) فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
🚨 (42) فیفا ورلڈ کپ میں فلس_طینی پرچم بلند کرنے پر غ_ز_ہ کے فنکار کا مصری فٹبال کوچ کو بذریعہ آرٹ خراج تحسین
🚨 (43) سکیورٹی خدشات: ٹرمپ نے ترکیے سے واپسی پر قطر کے دیے ہوئے طیارےکے بجائے پرانے ائیرفورس ون میں سفر کیا
🚨 (44) مصر کی فٹبال ٹیم کی وطن واپسی، ہزاروں افراد استقبال کیلئے پہنچ گئے
🚨 (45) ملک میں تربیلا و منگلا کے بعد ایک بھی بڑا ڈیم نہیں بنایا گیا، بھارت نے 5 ہزار ڈیم بنائے: چیئرمین واپڈا
🚨 (46) ایر_ان نے حالیہ تباہ کن زلزلوں سے متاثر وینزویلا کو کئی ٹن امدادی سامان بھیج دیا
🚨 (47) وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 889 ہوگئی
🚨 (48) پاکستان میں غیرقانونی مقیم افـغـاـ ن شہریوں کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم، فوری گرفتار کیا جائیگا
🚨 (49) سینیٹ کمیٹی نے سابق اراکین پارلیمنٹ، اہلیہ اور بچوں کو مفت بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا
🚨 (50) محمد عامر کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ، ٹرینٹ راکٹس کو جوائن کر لیا
🚨 (51) جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں کے تصادم کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم، مقدمہ درج
🚨 (52) رواں ہفتے پیٹرول، ڈیزل، ایل پی جی اور چینی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات
🚨 (53) وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی سیکرٹری شپ کے امیدواروں کی ملاقاتیں، عالمی امن کے عزم کا اعادہ
🚨 (54) اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی امیدوار ربیکا گرینسپان کی ملاقات
🚨 (55) پاکستان میں 3 کروڑ 40 لاکھ بچے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار
🚨 (56) ’شناختی کارڈ شہری کا حق ہے جو نہیں چھینا جاسکتا‘، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار
🚨 (57) کراچی کارگو طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد واپس روانہ
🚨 (58) ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
🚨 (59) کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، زاہد گروپ کے 4 دہشتگرد مارے گئے
🚨 (60) انگلش بیٹرز نے بھارتی بولرز کا بھرکس نکال دیا، چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بھارت کو ذلت آمیز شکست
🚨 (61) کراچی: بچے کو مرنے کے بعد بھی جنسی زیـاـ دتی کا نشانہ بنایا، ملزم کے دل دہلا دینے والا انکشاف
🚨 (62) پاکستانی معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کرگئے
🚨 (63) بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز کلچر سے ایچ آئی وی پھیل رہا ہے: وفاقی وزیر صحت کا انکشاف
🚨 (64) گواہ کا بیان غلط ریکارڈ کرنےکا معاملہ، ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کالعدم قرار
🚨 (65) بلاول کی کراچی کی ترقی کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
🚨 (66) بلوچستان سے ملک کے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رکھنے کا فیصلہ
🚨 (67) ‘موت ہر ایک کو آنی ہے، مگر پشتونوں کی عزت اور وقار کبھی نہیں مرتا’، شاہد آفریدی کا شاپور زدران کو خراج عقیدت
🚨 (68) پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا، یہ اس را_ئیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے: طاہر اشرفی
🚨 (69) میچ کے اگلے روز شراب پینے پر سخت پابندی ہوگی، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کو حکم
🚨 (70) ملاقات پر شعیب اختر کو نظر انداز کرنے کی افواہیں، ڈکی بھائی نے تنقید کا جواب دے دیا
🚨 (71) چین: 29 پلیٹ فارمز کا حامل دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن
🚨 (72) چین نے خلائی تاریخ رقم کر دی، استعمال شدہ راکٹ کو کامیابی سے واپس زمین پر اتار لیا
🚨 (73) لودھراں میں افسوسناک واقعہ، 23 سالہ اقرار نے بجلی کا بل زائد آنے پر خود، کشی کرلی
🚨 (74) لاہور پریس کلب کے باہر نوجوان خو،د، کشی کے لیے درخت پر چڑھ گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی
🚨 (75) وزیر داخلہ نیویارک کوئی SHO ڈھونڈنے گیا ہے کہ اس کو کوئی SHO ملے جو ہماری مرمت کرے، سردار اختر مینگل کا محسن نقوی پر طنز
🚨 (76) اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان
🚨 (77) پاکستان میں آئندہ سال حج مزید مہنگا ہوگا جبکہ عازمین حج کو 1 لاکھ روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے
🚨 (78) کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
🚨 (79) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی، فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 463 روپے ہوگئی
🚨 (80) قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے، ذمہ داریاں سنبھال لیں