11

*شہباز شریف عوام کی خوشیوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے*

*شہباز شریف عوام کی خوشیوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے*

* عوام دشمن شہباز حکومت نے پٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر مقرر کر دی، غریب حکمرانوں کو بد دعائیں دینے پر مجبور*

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ اس سے قبل پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 70 روپے 36 پیسے فی لیٹر تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں