November 18, 2026

ہارون اباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف ٹرانسپوٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت چوھدری

Screenshot_2026-07-06_141503.210

ہارون اباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف ٹرانسپوٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت چوھدری محمند (ندیم موورز)والے کی جانب سےوائٹل گروپ اور ضیاء لیگ کے ایم این اے چوھدری محمد اعجازالحق کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
چوھدری محمداعجازالحق جب چوھدری محمدندیم کی رہائش گاہ پر پنہچے تو انکا شاندار استقبال کیا گیا
اس موقع پر میزبان اور مہمان کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال اور علاقےکی تعمیر ترقی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی چوھدری محمد اعجازالحق کاکہناتھاکہ ہم نے ہمیشہ حلقہ کی ترقی عوام کی فلاح اور انکے مسائل کے حل کیلئے عملی کردار اداکیاہے اور ائیدہ بھی کرتے رہیں گے
اس موقع پروائٹل گروپ کے میاں اصف ثناء ، خالداقبال شاد طاہرتوگیروی و دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں اخر میں چوھدری محمدندیم نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا