8

*یمن کے قریب بحیرہ احمر میں مال بردار جہاز پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ*

*یمن کے قریب بحیرہ احمر میں مال بردار جہاز پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ*

صنعاء : یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر میں ایک مال بردار جہاز نامعلوم مسلح افراد کے حملے کی زد میں آ گیا، جبکہ واقعے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے میری ٹائم تجارتی آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے کے دوران جہاز سے ہنگامی امدادی سگنل (ڈسٹریس الرٹ) موصول ہوا، جس کے بعد متعلقہ حکام کو فوری طور پر آگاہ کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں