5

سکھرسے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کے مطابق خبر دے رھے ھیں سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں

سکھرسے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کے مطابق خبر دے رھے ھیں
سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سیکنڈری اور ھائر سیکنڈری اسکول میں پڑھانے والے اساتذہ کی آسامیوں کو بجیٹ بوک سے ختم کرنے کی سازش کے خلاف ،ساٹا، سکھر ڈویژن ڈویژن کا ھنگامی اجلاس منعقد ہوا،جس میں، سا ٹا، سکھر ڈویژن کے رھنما مولانا محمود چاچڑ گسٹا تعلقہ صدر اور ساٹا کے ضلع رھنما حافظ غلام مصطفیٰ چاچڑ ،حافظ عبدالرحمان ، اور بھادر رھنما مولانا پیر حماد اللہ ھالیجوی مولانا ایاز مھر مولانا قربان مھر مولانا انیس مھر ،اور وڈیولنک پر مولانا حماد اللہ وساٹ مولانا محمود الحسن گھوٹو اور عطاء اللہ بھیو نےشرکت کی ،ساٹا سکھر ڈویژن کے رھنما ھنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئیں نسل کو تباہ کرنے کی گھری سازش ھورھی ھے جیسے ھمارے بچے دینی تعلیم سے محروم رھے اگر سند حکومت نے ایسا اقدام کیا تو ھم سند اسمبلی کے سامنے سخت احتجاج کرینگے، اجلاس میں بلاول بھٹوزرداری اور وفاق المدارس تنظیم المدارس اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ اس کا نوٹس لیا جائے،اور ساٹا کے گروپس کو اتحاد کرنے پرغور کیا گیا آئندہ اجلاس 5 آگسٹ منعقد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں