5

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ساٹا سکھر کے بھادر رھمنا مولانا ایاز مھر کی سکھر

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ساٹا سکھر کے بھادر رھمنا مولانا ایاز مھر کی سکھر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے چیئرمین زاھد حسین چنڑ صاحب کے اعزاز میں شاندار ڈنر لذید طعام کا اہتمام کیا گیا خصوصی طور پر ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن آفیسر حافظ شھاب الدین انڈھڑ نے شرکت کی پروگرام میں کنٹرولر رضوان میمٹ صاحب اورعبدلغنی مھر اور سند کے مایہ ناز نعت خوان نعمت اللہ سولنگی لیبرآفیسر کاشف مھر اور ساٹا سکھر ڈویژن کے رھنما مولانا محمود چاچڑ نےشرکت کی سکھر بورڈ کے چیئرمین زاھد چنڑ صاحب کے میرٹ سھرایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں