7

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا باغبانپورہ میں نجی سکول میں قائم سمر کیمپ کی چھت گرنے کے واقعے کا فوری نوٹس

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا باغبانپورہ میں نجی سکول میں قائم سمر کیمپ کی چھت گرنے کے واقعے کا فوری نوٹس

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا حادثے میں ایک بچے کے جابحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے کمشنر لاہور اور ڈی جی ریسکیو سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی 10 بچوں سے زائد کو ملبے سے باحفاظت ریسکیو کرنے پر ریسکیو 1122 کو شاباش

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ریسکیو آپریشن کو تیز ترین کرنے اور ملبے تلے دبے بچوں کی بحفاظت برآمدگی کی سخت ہدایت

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا زخمی بچوں اور افراد کو بہترین اور فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا غفلت یا غیر معیاری تعمیرات کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

صوبے بھر میں گنجان آباد علاقوں کے اندر قائم ایسے تمام اسکولوں کی عمارات کا فوری سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا-مریم نواز شریف

ریسکیو آپریشن میں ایک سیکنڈ کی بھی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی-مریم نواز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں