5

*سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی ڈوب گئی، 1 ہی خاندان کے 5 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ*

*سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی ڈوب گئی، 1 ہی خاندان کے 5 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ*

سوات کے علاقے مہوڈنڈ سے دو گھنٹے مسافت پر واقع سیف اللہ جھیل میں ایک ہی خاندان کے 8 جبکہ ملاح سمیت 9 افراد کشتی میں سوار ہوئے، اس دوران اچانک حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے نتیجے میں تمام افراد ڈوب گئے جس کے ملاح کو شدید زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ 5 سیاحوں کی لاشیں مہوڈنڈ کے مقام سے نکال لی گئیں۔

پولیس کے مطابق کشتی میں سوار تین افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں