*کاہنہ میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے کا واقعہ، زخمی خاتون ٹیچر نے بیان جاری کر دیا*
*🔥گھر کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ٹیوشن سنٹر چلاتی تھی، شوہر ریڑھی لگاتے ہیں: انیلا*
*💥حالیہ بارشوں کے باعث چھت سے پانی ٹپکتا تھا، جس کی وجہ سے اس کی مرمت کا کام شروع کیا گیا تھا، تاہم انہیں ہرگز اندازہ نہیں تھا کہ چھت اچانک گر جائے گی، زخمی خاتون ٹیچر کا بیان*