ہارون آباد (سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو بچوں اور عورت سمیت تین افراد زخمی ہوگئے
ہارون آباد (سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو بچوں اور عورت سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق شہر میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو بچے اور ایک عورت شدید زخمی ہو گئیں ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخموں کو اسپتال منتقل کردیا ہے