October 17, 2026

*جیو نیوز والے پرانے وارداتیے ہیں، ان کا طریقہ کار ہے باریک باریک وارداتیں ڈالنے کی*

Screenshot_2026-06-28_122005.199

*جیو نیوز والے پرانے وارداتیے ہیں، ان کا طریقہ کار ہے باریک باریک وارداتیں ڈالنے کی*

*جیو نے مذاق بنایا ہوا ہے اب کہتے ہیں کہ ہماری یہ پالیسی نہیں تھی تو پھر یہ پیغمبروں کے مکمل خاکے کیسے چل گئے ؟*
*ایڈیٹوریل بورڈ کہاں تھا؟ جیو کی معطلی کافی نہیں ہے۔ ان کو جو اربوں کے سرکاری اشتہارات دیتے ہیں، وہ بند کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا خیال ہے؟*