پوری دنیا میں انوکھا بچہ
ایک ہی دن میں پورا قرآن پاک زبانی سنا دیا،
محمد احمد بن انعام اللّٰہ یہ وہ خوش نصیب بچہ ہے جس نے ایک ہی دن میں اپنے استاد محترم قاری عمیر رضا عطاری کو ایک ہی نشست میں بیٹھ کر زبانی پورا قرآن پاک سنا دیا ، اگر ہم اپنے اوپر غور کریں تو ہم سے ایک سپارہ نہیں روازنہ کا پڑھا جاتا اور اس بچے نے پورا قرآن سنا دیا وہ بھی اوپر سے دیکھ کر نہیں بلکہ زبانی یقیناً اس طرح کے ہیرے دعوت اسلامی کے مدارس المدینہ میں ہی پائے جاتے ہیں اس بچے کا تعلق پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں دعوت اسلامی کے قائم مدرستہ المدینہ چراغ عطار سے ہے واقع ہی یہ چراغ عطار ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچے کو نظر بد سے بچائے صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور خوب دین کی خدمت کرنے والا مبلغ اسلام بنائے نیکی کی دعوت عام کرنے والا بنائے، اللہ اس کے والدین کی خیر فرمائے اس بچے کو اپنے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے ۔
آپ بھی اپنے بچوں کے دعوت اسلامی کے مدارس المدینہ داخل کروائیں یقینا کہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا آپ کے بچے بھی دعوت اسلامی ایسے ہی پکے حافظ بنائے گی
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. داخلے کیلے مدرستہ المدینہ نور محمدی مسجد جی بلاک علامہ اقبال کالونی فیصل آباد مدرس قاری شاہد بہادر عطاری 03017016561
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]