سکھر(بیورورپورٹ)گرمی کی شدت میںاضافہ ، سولر پلیٹ ، پنکھوں اور بیٹریوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ، تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر سمیت گرد نواح میں گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا اور سونے پر سہاگہ لوڈشیڈنگ نے کر رکھا ہے شدید گرمی کی وجہ سے گھریلوں اور کاروباری زندگی شدید متاثر دیکھائی دیتی ہے ، گرمی کی شدت اور لوڈ شیڈنگ کو دیکھتے ہوئے شہر میںقائم سولر پلیٹ ، پنکھے ، بیٹریاںو دیگر بارہ والٹ کا سامان فروخت کرنے والے دکانداروں کی چاندی ہو گئی ہے اور انہوں نے بھی موقع دیکھتے ہوئے مذکورہ سامان کے ریٹ دوگنے کر دیئے ہیں ، دنیا بھر میں توانائی کی ضروریات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، اور اسی رفتار سے ماحولیاتی تبدیلیوں کی شدت بھی ہمارے سروں پر منڈلا رہی ہے۔ اس د±ہری چیلنج کو سامنے رکھتے ہوئے، صاف اور پائیدار توانائی کا حصول انسانیت کی بقاءکے لیے ناگزیر ہوتا جا رہا ہے۔ انہی کوششوں میں سے ایک بڑی امید کا مرکز ’شمسی توانائی‘ یا سولر انرجی ہے،گرمی کی شدت بڑھنے اور بجلی کی پیدوار کمی کی وجہ سے ایک جانب سولر پلیٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے تو دوسری جانب بیٹریوں کی قیمتوںمیں بے تحاشہ اضافہ ہو تا دیکھائی دے رہا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]