8

یہ ایک میت ہے، لوگ جنازہ لے کر جا رہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو گئی. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ نے اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک سے

یہ ایک میت ہے، لوگ جنازہ لے کر جا رہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو گئی. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ نے اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک سے ڈھانپ کر بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لی۔
یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہی پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارہ نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا۔ کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ…!!!
ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت 😭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں