“بس بات چیت تک رہو، ہم اپنی 168 بچیوں کے قاتلوں کو دوست نہیں سمجھ سکتے۔”
بات چیت کے آغاز پر ایرانی وفد فوٹو سیشن میں شریک نہیں ہوا۔ امریکیوں سے مصافحہ اور مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی غیر ضروری قرار۔
تاہم پاکستانی اور قطری بھائیوں سے گرمجوش معانقہ،
امریکی وفد اکیلے کھڑا ہے۔