10

`جعلی ریاست اسرائیل`

`جعلی ریاست اسرائیل`

🟠 *جنوبی لبنان میں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت پر سابق اسرائیلی آرمی چیف سرکاری چینل پر انتہائی غصے میں،*

🔸آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو رہا ہے؟ کیا آپ دیکھ نہیں رہے کہ قوم بکھر رہی ہے ؟ آپ لوگ نیتن یاہو کی بحث میں پھنسے ہوئے ہیں ، نتین یاہو کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے ، جو کچھ یہاں ہوا ہے، وہ اس کا ذمہ دار ہے، اسے گھر جانا چاہیے لیکن صرف یہی کافی نہیں ہے،

🔸ہمیں ایک صیہونی اتحاد کی حکومت قائم کرنی ہوگی،

🔸دائیں بازو اور بائیں بازو کے ساتھ مل کر نئی حکومت جس کا ووٹر ہی فیصلہ کریں گے لیکن میں کسی تنگ نظر اور انتہا پسند حکومت پر راضی ہونے کے لیے تیار نہیں ہوں، ہم نے دیکھ لیا ہے کہ یہ ہمیں کہاں لے جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں