14

یہ ہوتی ہے ایک مضبوط اور بااعتماد قیادت کی باڈی لینگویج‼️سوئٹزرلینڈ میں

یہ ہوتی ہے ایک مضبوط اور بااعتماد قیادت کی باڈی لینگویج‼️سوئٹزرلینڈ میں
امریکی وائس پریزیڈنٹ سے ملاقات کے دوران ہمارے آرمی چیف کی باڈی لینگویج خاصی پُراعتماد دکھائی دی۔ تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے امریکی نائب صدر کی پیٹھ پر دوستانہ انداز میں ہاتھ رکھا اور انہیں تھپتھپایا، جو عموماً اعتماد، حوصلہ افزائی اور قائدانہ طرزِ عمل کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

وہ وقت بھی زیادہ پرانا نہیں جب پاکستان کے وزرائے اعظم کی ملاقاتیں امریکی انتظامیہ کے نسبتاً نچلے عہدیداروں تک محدود رہتی تھیں۔ آج عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی میں یہ مثبت اعتماد اور باوقار انداز دیکھ کر واقعی فخر محسوس ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں