6

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)منچن آباد کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والی محققہ کاشفہ حاکم جوئیہ بنت

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)منچن آباد کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والی محققہ کاشفہ حاکم جوئیہ بنت حاکم علی جوئیہ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کر لی انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان ” حقوق نسواں کے عالمی معاہدے(CEDAW) کے پاکستانی معاشرے پر اثرات:پاکستانی قانون اور شریعت اسلامیہ کی روشنی میں تجزیاتی مطالعہ
Impact of CEDAW on Pakistani Society: An Analytical Study of
women’s Right treaty in Pakistani law and Islamic sharia ”
مکمل کیا اس تحقیق کے دوران ان کے سپروائزر ڈاکٹر محمد منیر اظہر صاحب تھے ان کی اس شاندار کامیابی پر اہل خانہ، دوست احباب اور علمی و ادبی حلقوں کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں