احمدپورسیال سولر اسکینڈل کا مرکزی ملزم عمیر گجر عرف شاکا آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او جھنگ ،ڈی ایس پی سرکل احمد پور سیال ارشد علوی ،ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال انسپکٹر مہر واصف علی خان نول کی خصوصی کاوش سے گرفتار ہو گیا دو سال سے فرار فراڈیے سے متاثرین کو تھانہ احمدپورسیال ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال واصف علی نول صاحب نے ذرائع ابلاغ سے ڈھونڈا متاثرین کی دادرسی کرتے ہوئے فوری عمیر گجر وغیرہ کے خلاف اسی سے زائد ایف آئی آر تھانہ احمدپورسیال میں درج کیں جھنگ پولیس نے عمیر گجر کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے متاثرین کو قانونی پیچیدگیوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ عمیر گجر کے خلاف کیس نیب میں بھی چل رہا ہے اگر قانونی پیچیدگیوں کی وجہ پولیس ریکوری نا کروا سکی تو نیب کے پاس ریکوری کے اختیارات موجود ہیں متاثرین مایوس نا ہوں انشاءاللہ ریکوری ضرور ہو گی متاثرین نے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے آر پی او فیصل ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی احمدپورسیال ارشد علوی صاحب اور ایس ایچ او واصف علی نول صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہر کے چوکوں چوراہوں پر بینر آویزاں کیے
عمیر گجر اس وقت مختلف تھانوں میں ایف آئی آر درج ہونے کی وجہ سے لاہور پولیس کے پاس ریمانڈ پر ہے مقدمات کے دیگر ملزمان بھی قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں نیب بھی اپنی قانونی کارروائی میں مصروف عمل ہے انشاءاللہ جھنگ پولیس بالخصوص ایس ایچ او احمدپورسیال مہر واصف نول صاحب اور نیب کی محنت رنگ لائے گی بہت جلد اربوں روپے کا اسکینڈل اپنے انجام کو پہنچے گا متاثرین کو ریاستی اداروں پر مکمل اعتماد ہے انشاءاللہ متاثرین کو ان کی لٹی ہوئی رقم پولیس اور نیب کی شراکتی محنت سے ضرو واپس ملے گی کیونکہ
دیر ہے اندھیر نہیں 🤲
نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے)تحصیل نورپورتھل میں یومِ عاشورہ کے تمام جلوس اور
جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب علی حسین نے میڈیا کو بتایا ہے کہا
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا لبنان معاہدے پر بیان
ٹھٹہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ جمعیت علماء اسلام یونٹ سونڈا کا دستوری عمومی اجلاس منعقد
ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی ہدایت پر