جھنگ / زمیندار نے اپنے ملازم کو جنسی اعضا سے محروم کر دیا ، پولیس ذرائع
بڈھی ٹھٹھی گاوں میں مقامی زمیندار کو ملازم نے مذاق میں شہوت کنٹرول نہ ہونے کا کہا ، پولیس ذرائع
زمیندار ملزم نے مذاق میں ملازم کے جنسی اعضا کو گھوڑے کی رسی سے باندھ دیا ، پولیس ذرائع
گھوڑا بدکنے سے بھاگا اور جنسی اعضا جسم سے علیحدہ ہو گئے ، پولیس ذرائع
ملازم کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ، پولیس ذرائع
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ، متاثرہ فریق مقدمہ درج کروانے سے گریزاں ، پولیس ذرائع
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]