ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شورکوٹ میں جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ صدف اکبر، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ حافظ محمد عبداللہ جپہ، سی او میونسپل کمیٹی توصیف الرحمان،جواد شاہ گیلانی، ممبر امن کمیٹی چوہدری عمران رضا ایڈووکیٹ،ممبر امن کمیٹی رائے ایاز اکبر، میڈیا نمائندگان اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، روشنی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں تاکہ محرم الحرام کے دوران بہترین سہولیات اور امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]