*آزاد کشمیر میں سروس تاحکم ثانی بند رہے گی*
*آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی ہیں جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں،PTA حکام کے مطابق انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں انٹرنیٹ سروس بند کی گئی ہے جو تاحکم ثانی بند رہے گی*