October 18, 2026

ملتان۔پسند کی شادی کیلئے ملتان پہنچنے والی 21 سالہ عراقی لڑکی کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کر دیا*

IMG-20260620-WA0200

*ملتان۔پسند کی شادی کیلئے ملتان پہنچنے والی 21 سالہ عراقی لڑکی کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کر دیا*

*🔥21 سالہ عراقی لڑکی شارجہ سے نجی پرواز کے ذریعے ملتان پہنچی تھی۔*

*💥الکیسا مینار عبدالکریم نامی لڑکی بغداد کی رہائشی ہے جو پسند کی شادی کرنے کیلئے ملتان آئی تھی*

*🌼کئی گھنٹوں کی جانچ پڑتال اور تفتیش کے بعد لڑکی تسلی بخش جواب نہ دینے پر واپس اگلی فلائیٹ سے شارجہ ڈی پورٹ کر دی گئی*

*عراقی لڑکی وزٹ ویزہ پر ملتان پہنچی تھی*