September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی خانیوال کا ڈاک خانہ عملہ چور بن چکا ہے علامہ محمد حسن علی رضوی

20240928_183718
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی خانیوال کا ڈاک خانہ عملہ چور بن چکا ہے
علامہ محمد حسن علی رضوی

میلسی بیو رو چیف ()میلسی سے خانیوال پوسٹ کی گئی اہم قیمتی کتب خانیوال نہ پہنچ سکی بار بار ڈاک پوسٹ چوری ہونا معمول بن چکا ہے میلسی والے خانیوال اور خانیوال والے میلسی ڈاخانہ پر الزام لگاتے ہیں محکمہ ڈاک ملتان ڈویژن کے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ محکمہ میں ڈاک چوروں کے خلاف فوری تحقیقات کر کے محکمہ ڈاک کو نقصان پہچانے والوں سے پاک کیا جائے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0