September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی (بیو رو چیف ) آج دو اور تین اکتوبر کی درمیانی شب کو رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوگا چاند جزوی طور پر سورج کو ڈھانپ لے گارات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا ماہرین کے مطابق اس گرہن کا

20240928_183718
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی (بیو رو چیف ) آج دو اور تین اکتوبر کی درمیانی شب کو رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوگا چاند جزوی طور پر سورج کو ڈھانپ لے گارات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا ماہرین کے مطابق اس گرہن کا دورانیہ چھ گھنٹے6منٹ ہو گا سورج گرین کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً دو اکتوبرکی رات پونے 9بجے شروع ہوگا اور تین اکتوبر کی رات کو دو بجکر 47منٹ پر گرہن چھٹ جائے گا اس گرہن کا نیوزی لینڈ ,میکسیکو, دیگر ممالک سمیت امریکہ کے بعض علاقوں میں مشاہدہ کیا جا سکے گا-

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0