September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*‏دلچسپ: گزشتہ روز چار ججز نے بغیر مکمل بنچ کے ہی جوڈیشل آرڈر جاری کر دیا اور جسٹس منیب اختر کو Present ظاہر کر دیا اور آج بینچ فکسنگ کمیٹی نے جسٹس منصور علی شاہ کی شرکت کے بغیر ہی ایک بار پھر نیا بنچ تشکیل دے دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہم خیال سمجھے جانے والے جسٹس نعیم اختر افغان کو

20240928_183718
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*‏دلچسپ: گزشتہ روز چار ججز نے بغیر مکمل بنچ کے ہی جوڈیشل آرڈر جاری کر دیا اور جسٹس منیب اختر کو Present ظاہر کر دیا اور آج بینچ فکسنگ کمیٹی نے جسٹس منصور علی شاہ کی شرکت کے بغیر ہی ایک بار پھر نیا بنچ تشکیل دے دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہم خیال سمجھے جانے والے جسٹس نعیم اختر افغان کو جسٹس منیب اختر کی جگہ 63 اے نظرثانی کیس میں شامل کر لیا گیا،* *جسٹس نعیم اختر افغان وہ جج ہیں جنہوں نے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کی حمایت میں اداروں کو سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کا فیصلہ نہ ماننے کا مشورہ دیا تھا۔*
*یاد رہے آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار کے غیر قانونی سرویلینس کے آرڈر کو حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تو 2 رکنی بینچ میں جسٹس امین الدین کے ساتھ جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل تھے جنہوں نے بابر ستار کے حکم کو معطل کر دیا تھا۔*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0