فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔
پانی عظیم نعمت ھے۔پانی زندگی ھے۔جہاں میھٹا پانی دستیاب نہیں وہاں کے میکنوں کے مسائل کو وہی سمجھ سکتا ھے جو کبھی خود اس صورتحال سے دوچار ھوا ھو۔ان خیالات کا اظہار المصطفی فاؤنڈیشن بلوچستان کے چیف آرگنائزر اعجاز بلوچ نے مانجھی پور میں بند واٹر پلاٹ کو مرمت کرکے دوبارہ چالو کرتے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ استاد امتیاز سومرو کے تعاون سے پانی کی ایک ایک بوند کو ترستے لوگوں کے لیے شدید گرمی میں پانی کا انتظام کرنے پر شکرپہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت بدانتظامی کی وجہ سے بہت سارے پراجیکٹ عدم توجہ کی وجہ سے بند پڑے ھیں۔المصطفی فاونڈیشن مخیر حضرات کے تعاون سے شجر کاری سمیت دیگر ایسے پراجیکٹ پر کام شروع کررھی ھے۔بلوچستان پاکستان کا دل ھے۔حکومت کے ساتھ عوام بھی اس کار خیر میں حصہ لے تاکہ مسائل کے حل کے لیے ہاتھ پر ہاتھ رکھنے کی بجائے میدان عمل میں آگے بڑھنا چاھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]