لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
موٹر سائیکل سوار اساتذہ اور طلبہ ہیلمٹ لازمی پہنیں گے، حکمنامہ
بغیر ہیلمٹ کالج یا یونیورسٹی آنے والوں کا داخلہ بند کیا جائے، حکمنامہ
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کی کالج اور یونیورسٹی میں پارکنگ پر پابندی لگائی جائے، حکمنامہ