September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انسانیت کی خدمت کرنے سے سکون ملتا ہے اپنے مریدوں ہمدرد دوستوں سے اپیل کرتا ہوں ایک ایک درخت ہر جگہ لگائیں جس سے آلودگی کا خاتمہ ہوگا اور خوبصورتی آئے گی سینئر اسپیشل سیکریٹری سندھ اسمبلی میاں حاجی محمد حسن شاہ کا آئے ہوئے وفود سے ملاقات کے دوران اظہار ۔

IMG-20241001-WA0002

عمرکوٹ ( ) سندھ اسمبلی کے سینئر اسپیشل سیکریٹری سید حاجی میاں محمد حسن شاہ نے اپنے گائوں سید علی محمد شاہ چیل بند میں آئے ہوئے وفود سے ملاقات میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب میں اپنی ٹیم کے خدمت کرنے والے ساتھیوں کی تعریف سنتا ہوں تو بہت خوشی محسوس کرتا ہوں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میرے گائوں 35 سال کے بعد نامور اسپورٹس مین صحافی سماج سدھارک رسول بخش رحمدانی آئے ہیں جو میرے والد سائین مرحوم سید علی محمد شاہ عاجز کے پرانے دوست اور ایک عوامی خدمتگذار ہیں ایسے اچھے انسان کم ہوتے ہیں جو دوسروں کیلئے جیتے اور خدمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رحمدانی کرکٹ اکیڈمی عمرکوٹ ہر ملکی ایونٹ میں اور ہر صحتمند سرگرمیوں اور اسپورٹس کیلئے راہے مشل ہیں دور دراز علاقوں سے آنے والے میرے ہمدرد معتبر اور معزز شخصیات کو اپنا سمجھتا ہوں اور اپنوں کو کہتا ہوں سچ بولے انسانیت کے ساتھ چرند پریند کا بھی خیال رکھیں انہوں نے آئے ہوئے سب کو ہدایت کی کہ تھر اور عمرکوٹ میں درختوں کی کٹائی نہ کریں پرندوں کےشکار سے بھی دور رہیں دھرتی ماں کے حسن کیلئے سب ملکر درخت لگائیں اس موقع پر آئے ہوئے تمام افراد کے مسائل سنے اور موقع پر حل کئے اور دیگر افراد کے مسائل اپنی ٹیم کے سپرد کئے ۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0