October 19, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا فرخ سہیل سندھو نے پٹرولنگ

IMG-20260831-WA0246

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا فرخ سہیل سندھو نے پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم پر ضلع خوشاب کے گڈز و پبلک ٹرانسپورٹر کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا اور ان کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے بریف کیا اور آخر میں ان کے مسائل سنے اور ان کے حل طلب مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب حیدر علی ٹیپو بھی موجود تھے.