12

راہداری (راجہ نورالہی عاطف سے) راھداری میں ملک ملازم حسین راھداری کے بھٹہ خشت کا شاندار افتتاح

راہداری (راجہ نورالہی عاطف سے) راھداری میں ملک ملازم حسین راھداری کے بھٹہ خشت کا شاندار افتتاح کردیاگیا۔ افتتاحی تقریب میں سابق ایم این اے ملک غلام محمد خان ٹوانہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور ملک مشتاق عالم ٹوانہ نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ عبدالستار راھداری نے دعا کروائی ۔افتتاحی تقریب میں سماجی شخصیات ملک نور حیات اعوان ،ملک منور بنگی ،سابق ناظم راہداری ملک حاجی محمد اقبال راھداری،سابق ناظم ملک حکیم محمد اقبال راھداری،ملک محمد امتیاز وڈھل، ملک محمد وارث بگھور۔ملک شہزاد فرید وڈھل،ملک صابر حسین وڈھل،ملک عبدالمجید وڈھل،سابق کونسلر ملک امان اللہ وڈھل، ملک حاجی ملازم حسین راھداری،ایڈووکیٹ عبد القیوم ظفر راھداری،ایڈووکیٹ ملک مظہر راھداری،حاجی محمد رمضان وڈھل ،ملک جاوید عرف جیدی پلوآں اور دیگر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں