اسلام آباد(راجہ نورالہی عاطف سے) اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کی ہمہ جہتی تعلیم و تربیت کے لیے ہرگز کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جانا چاہیے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ڈسٹرکٹ خوشاب محمد عیسی ا لالی اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کے ساتھ اسلام آباد میں خصوصی نشست کےدوران کیا۔ دوران نشست سی ای او ایجوکیشن خوشاب نے اٹارنی جنرل ْف پاکستان کو محکمہ تعلیم ضلع خوشاب کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے مجوزہ منصوبوں بارے بریف کیا ۔ سی ای او ایجوکیشن نے بتایا کہ ضلع خوشاب کے اندر سکل ایجوکیشن کو فروغ دیا جائے گا ۔ ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں ریسائیکلنگ ویک منایا جائے گا اس کے اندر مختلف چیزوں کو کارآمد بنایا جائے گا ۔ خواتین سکولوں کو فراہم کی جانے والی سلائی مشینوں کو فعال بنا کر خواتین اور سٹوڈنٹس کو سکلز سکھائے جائیں گے اور اس کے ساتھ کمرشل ایکٹیوٹی بھی کروائی جائے گی ۔ خوشاب کے اندر ڈیجیٹل سٹوڈیو بنا کر اساتذہ کرام کی اچیومنٹس کی پوڈ کاسٹ کی جائے گی ۔ مزید برآں ضلع خوشاب میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پرٹیچرز ریکری ایشن کلب تشکیل دیاجاءے گا۔
اس موقع پر اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان کی طرف سے کہا گیا کہ ضلع خوشاب کے اساتذہ کرام کو عالمی لیول کی ٹریننگ کروائی جائے گی اور پرائمری لیول سے لے کر سیکنڈری تک لیول کے ٹیچرز کے لیے یہ ٹریننگ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو گی ۔
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریڈیو پاکستان ایف ایم 101 سرگودھا سے پنجابی مشاعرہ نشر کیا گیا ۔اس پروگرام کی میزبان منزہ انور گوئندی اور
اسلام آباد(راجہ نورالہی عاطف سے) اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کی ہمہ جہتی تعلیم و تربیت کے
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کی زیر صدارت
رپوٹ ایوان صافت پریس کلب مکلی عبدالعزیز شیخ صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سندھ، سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے چھتوچنڈ کے قریب
ٹھٹھ رپوٹ پریس کلب ایوان صحافت مکلی عبدالعزیز شیخ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹھہ شاکر فہیم نے مکلی اور