ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)راو مہنوں خان کی اہلیہ راؤ الیاس خاں کی چاچی راؤ سلیم خاں راؤ راجو خاں کی والدہ اور مسلم لیگ ن ہارون آباد کے سوشل میڈیا کے راو امانت علی کی ممانی جان آؤٹ آف کنٹری انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب ہارون آباد سٹی پریس کلب ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد شیخ آصف شریف۔چوہدری عقیل اختر سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سیف اللہ جٹ۔زاہد حسین انجم۔ملک اسد اعوان ملک شہزاد افضل لونگا سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]