ہارون آباد (سٹی رپورٹر) تاجر رہنما راجہ آصف محمود جنجوعہ اور ملک محمد ریاض خلجی نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی کے پیش نظر آئندہ بجٹ
میں تاجر برادری کی تجاویز کو اہمیت دی جائے، اگرحکومت حقیقی معنوں میں ملک میں مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ چاہتی ہے تو اپنی عیاشیاں ختم کر کے بجلی ،پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں کمی کرے،تاجر برادری خصوصا چھوٹے تاجروں کو بلا سود قرضے جاری کیے جائیں
پہلے سے ٹیکس دہندہ تاجران اور تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالنے کی بجائے نئے ٹیکس گزار تلاش کیے جائیں، تاکہ بے اعتمادی کی فضا پیدا نا ہو
منصفانہ انکوائری کر کے ٹیکس دینے کے قابل پارٹیوں کو ٹیکس دینے کے لیے قائل کیا جائے بعض اوقات با اثر پارٹیاں محکمہ کے اہل کاروں سے ملی بھگت کر کے ٹیکس نہیں دیتیں ،جن کا بوجھ چھوٹے طبقہ پر ڈال دیا جاتا ہےانڈسٹری اور برامد کنندگان کو ریلیف وقت کی اہم ضرورت ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]