August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی بیو رو چیف )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم “عوام کو بہترین علاج معالجہ کی فراہمی یقینی بنانا”ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کا دورہ طبی سہولیات کی ، ڈاکٹر و سٹاف کی حاضری کا معائنہ ڈپٹی کمشنر نے عوام کو بہترین علاج

20240928_183718
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی بیو رو چیف )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم “عوام کو بہترین علاج معالجہ کی فراہمی یقینی بنانا”ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کا دورہ طبی سہولیات کی ، ڈاکٹر و سٹاف کی حاضری کا معائنہ ڈپٹی کمشنر نے عوام کو بہترین علاج معالجہ کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہسپتال کے انتظامی معاملات کو بہتر بنایا جائے ۔ ڈی سی وہاڑی سید آصف حسین شاہ ڈاکٹر و سٹاف مریضوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں۔ ڈی سی وہاڑی مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں۔مریضوں کو علاج معالجہ کی فراہمی میں پریشانی نہیں ہونی چاہیے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں ڈاکٹر و سٹاف دوران ڈیوٹی غیر حاضر نہیں ہونے چاہئیں ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0