21

ضرورت نہیں ہوتی، سچ خود راستہ بنا لیتا ہے۔ آج ایرانی جنرل کے ایک بیان نے ان تمام سازشی عناصر کو زندہ درگور کر دیا ہے

ضرورت نہیں ہوتی، سچ خود راستہ بنا لیتا ہے۔ آج ایرانی جنرل کے ایک بیان نے ان تمام سازشی عناصر کو زندہ درگور کر دیا ہے جو دن رات یہ پروپیگنڈا کرتے تھے کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے۔ ایرانی جنرل نے دنیا کو بتایا کہ پاکستان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا تھا کہ اگر اسرائیل نے ایران پر ایٹم بم گرانے کی جرات کی تو پاکستان کا ایٹمی رخ اسرائیل کی طرف ہوگا اور اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا
پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ عالم اسلام کا ایٹمی قلعہ” ہے جس کی چھتری تلے امت مسلمہ خود کو محفوظ سمجھتی ہے۔
یہ بیان ثابت کرتا ہے کہ پس پردہ پاکستان نے ہمیشہ مظلوموں اور برادر اسلامی ممالک کا دفاع کیا ہے، چاہے اس کے لیے اسے بڑی سے بڑی طاقت سے ہی کیوں نہ ٹکرانا پڑے۔
وہ بے غیرت جو کہتے تھے کہ پاکستان امریکہ کے دباؤ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے لگا ہے، آج ان کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس پاکستان کو وہ غلام کہہ رہے تھے، وہ دنیا کی سب سے مکار طاقت کو ایٹمی جواب دینے کی تیاری کر چکا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں