:
بہاولنگر میں عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی قیادت میں آگاہی واک کا انعقاد
عالمی یومِ ماحولیات: شجرکاری، صفائی اور ماحولیاتی تحفظ کے فروغ کے لیے بھرپور آگاہی مہم
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون، عوام میں ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے کا شعور بیدار کرنا وقت کی ضرورت ہے
آگاہی واک میں سرکاری افسران، ریسکیو 1122، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی گرین الیکٹرک بس ماحولیات سے متعلق خصوصی پیغامات کے ساتھ آگاہی مہم کا حصہ بنی
درخت لگانا، صفائی اپنانا اور آلودگی میں کمی لانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر
عالمی یومِ ماحولیات پر شرکاء کا صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول کے فروغ کے عزم کا اظہار
بہاولنگر میں ماحولیات کے تحفظ اور شجرکاری مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی واک کا انعقاد
گرین الیکٹرک بس کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ اور قومی یکجہتی کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا
۔ آنے والی نسلوں کے لیے صاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی ہم سب کی ذمہ داری ہے، شرکائے واک۔