ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جنرلسٹ پریس کلب کمالیہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سدھو کی ہدایت پر ثاقب عدنان اسسٹنٹ کمشنر پیر محل نے سندھلیانوالی والی روڈ پر غیر
ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جنرلسٹ پریس کلب کمالیہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سدھو کی ہدایت پر ثاقب عدنان اسسٹنٹ کمشنر پیر محل نے سندھلیانوالی والی روڈ پر غیر قانونی پٹرول پمپ جن کے پاس کے فارم نہیں تھا ان کو سیل کر دیا اس کے علاوہ پٹرول پمپوں کے پیمانوں کو بھی چیک کیا گیا کم پیمانے والے پیٹرول پمپوں کے مالکان کو بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔