ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گندم برآمد محکمہ فوڈ کا خفیہ اطلاع پر غلہ منڈی فقیروالی میں بڑا چھاپہ۔محکمہ فوڈ کی پیرا فورس کے ہمراہ نئی غلہ منڈی فقیروالی میں بڑی کارروائی۔ کارروائی کے دوران پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم برآمد کر لی گئی، فوڈ انسپکٹر: خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 15 ہزار سے زائد گندم کے تھیلے برآمد کر لیے گئے، فوڈ انسپکٹر لیاقت علی۔
برآمد ہونے والی گندم کا وزن تقریباً 750 ٹن بنتا ہے،ذخیرہ کی گئی گندم کے تھیلوں کو محکمہ فوڈ اپنی تحویل میں لے رہا ہے، لیاقت علی۔
ذخیرہ اندوز کسی رعایت کے مستحق نہیں، غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، محکمہ فوڈ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]