13

جھنگ شوگر ملز کامالک||جس نے ہزاروں لوگوں کو روزگار دیا ||سینکڑوں انجینیئر تیار کئیے ||جو اج مختلف ملوں میں جنرل منیجر اور بڑے بڑے عہدوں

جھنگ شوگر ملز کامالک||جس نے ہزاروں لوگوں کو روزگار دیا ||سینکڑوں انجینیئر تیار کئیے ||جو اج مختلف ملوں میں جنرل منیجر اور بڑے بڑے عہدوں پر کام کر رہے ہیں||مگر انہوں نے جھنگ میں کبھی یہ ٹوپی ڈرامہ نہیں کیا کہ ہم جھنگ کے لوگوں کو روزگار دے رہے ہیں بلکہ خاموشی سے خیر خواہی اور خدمت خلق کی||ان کے فوت ہونے کے بعد مل کے حالات وہ نہیں رہے مگر انہوں نے اپنی زندگی میں جھنگ کو ایشیا کی دوسری بڑی شوگر مل دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں