پنجاب بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹر مین تعینات ریونیو آفیسر کو محکمانہ ہدایت جاری کر دی گی ہے جسکے تحت کسی عدالتی مقدمہ مین حکم امتناع/ سٹیٹس کو جاری ہونے کے صرف اتنا رقبہ لاک کرین گین جو کہ معززعدالت نے بتایا ہو گا۔۔
پنجاب بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹر مین تعینات ریونیو آفیسر کو محکمانہ ہدایت جاری کر دی گی ہے جسکے تحت کسی عدالتی مقدمہ مین حکم امتناع/ سٹیٹس کو جاری ہونے کے صرف اتنا رقبہ لاک کرین گین جو کہ معززعدالت نے بتایا ہو گا۔۔کیونکہ اراضی ریکارڈ سنٹر مین وطیرہ بن چکا ہے کہ اگر ایک مقدمہ مین مدعی نے مدعا الہیھم پر سٹے آرڈر صرف دو کنال کی حد تک لگایا ہے اور اس کھیوٹ مین مدعاالھیم کی ٹوٹل اراضی دس کنال ہے تو اراضی سنٹر کا عملہ یا تو تمام کھیوٹ بلاک کر دیتا تھا یا مدعاالھیم کا ٹوٹل رقبہ یعنی دس کنال کو بلاک کر دیتا تھا۔اب صرف رقبہ بلاک وہ کرنا ہے جو عدالت طے کرے گی یعنی جس اراضی کا تنازعہ چل رہاہے اگر تنازعہ دو کنال کا ہے تو صرف دو کنال رقبہ لاک ہو گا اور اگر تنازعہ پانچ کنال کا ہے تو رقبہ لاک پانچ کنال ہو گا