🚨 (1) معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایر_ان پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع
🚨 (2) بات چیت ابھی جاری ہے، تاحال امریکا کیساتھ معاہدہ طے نہیں پایا؛ ایر_ان
🚨 (3) امریکا سے معاہدہ مذاکراتی میز پر نہیں بلکہ میزائل قوت سے حاصل کیا؛ ایر_انی اسپیکر
🚨 (4) بھارت سے اس را_ئیل کو ‘دیوانہ وار محبت’ مل رہی ہے، نیتن یاہو
🚨 (5) ایر_ان کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
🚨 (6) فلس_طین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار
🚨 (7) آبنائے ہرمز میں خصوصی نظام نافذ ہے، عمان کے ساتھ نیا لائحہ عمل ترتیب دے رہے ہیں: ایر_ان
🚨 (8) ایر_ان کا قیشم جزیرے پر پرواز کرنے والے ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ
🚨 (9) ایر_ان کا ٹرمپ پر غداری کا الزام، آبنائے ہرمز میں روس اور چین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان
🚨 (10) اس را_ئیل آزاد فلس_طین کو تسلیم کرے تو مسلم ممالک کے مجوزہ اتحاد میں شامل ہوسکتا ہے: ترک وزیرِ خارجہ
🚨 (11) کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایر_ان کا میزائل حملہ، کئی امریکی زخمی، دو قیمتی ڈرون تباہ: بلومبرگ کا دعویٰ
🚨 (12) پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی 10 سالہ بھارتی کوششیں بے سود ثابت؛ عرب میڈیا
🚨 (13) پاکستان اب بھی مسلم دنیا، خلیجی ممالک اور مختلف بین الاقوامی فورمز میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے، رپورٹ
🚨 (14) ایر_ان کی اجازت کے بغیر اور مقرر کردہ روٹ سے ہٹ کر آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش کے نتائج خطرناک ہونگے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
🚨 (15) نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان، سولرپینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
🚨 (16) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان ہے
🚨 (17) ایک جماعت کو روک کر دوسروں کو اجازت دینا سیاسی تفریق ہے، اسد قیصر
🚨 (18) وزیراعلٰی کے پی کا انتخابات میں شفافیت کیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
🚨 (19) پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، وزیراعلٰی کے پی نے اجلاس طلب کر لیا
🚨 (20) امریکا اور پاکستان کے درمیان حقیقی دوستی فروغ پا رہی ہے: امریکی وزیرِ جنگ
🚨 (21) کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے جبری شٹ ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
🚨 (22) کراچی میں پاکستان ریلویز کی ایک ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اراضی واگزار
🚨 (23) صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی امین بن شمس کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام
🚨 (24) پاکستان سے افـغـاـ نوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق، 29 زخمی
🚨 (25) پشاور: تھیلیسیما میں مبتلا بچی کے والد کو اپنی بچی کی تیمارداری کے لیے رہا کرنے کا حکم
🚨 (26) کورنگی میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز کم عمر لڑکوں کے موٹرسائیکل حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
🚨 (27) درگئی: گھریلو تنازع پر گھر کے اندر فائرنگ کرکے ملزم نے اپنے بھائی اور بھابی کو قتــل کر دیا
🚨 (28) معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
🚨 (29) امریکا میں امیگریشن کریک ڈاؤن پر نیا تنازع، 5 لاکھ گرفتاریوں کے دعوے میں سیکڑوں امریکی شہری بھی شامل نکلے
🚨 (30) حج کے مقدس سفر نے میری روح میں ایسی چنگاری روشن کر دی جو ہمیشہ جلتی رہے گی: وسیم اکرم
🚨 (31) کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، ایک نوجوان جاں بحق، دو کو بچا لیا گیا
🚨 (32) کراچی میں قیامت خیز گرمی : محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 48 ڈگری تک جا پہنچا
🚨 (33) بی ایل اے کی کمانڈر شہناز بلوچ سے اہلخانہ کا مکمل لاتعلقی کا اعلان
🚨 (34) لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
🚨 (35) پاکستان کے عرفات منہاس نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
🚨 (36) پہلا ون ڈے: عرفات منہاس کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا 200 رنز پر ڈھیر، پاکستان 5 وکٹوں سے میچ جیت گیا
🚨 (37) پاکستان ایک ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی
🚨 (38) عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
🚨 (39) مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت
🚨 (40) سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
🚨 (41) واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!
🚨 (42) پٹرول کی قیمت میں 22 نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم الرحمان
🚨 (43) کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
🚨 (44) حکام کے مطابق رواں سال مختلف اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے 20 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہيں
🚨 (45) جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
🚨 (46) پاکستان کی نئی نجی ائیرلائن کی نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز لینڈ کرگئی
🚨 (47) عید پر 3 لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
🚨 (48) کراچی: زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا
🚨 (49) لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
🚨 (50) پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ
🚨 (51) ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف
🚨 (52) جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، تعداد 12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی
🚨 (53) نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
🚨 (54) فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ کو شکست
🚨 (55) انڈر 18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو 3 صفر سے ہرا دیا
🚨 (56) اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
🚨 (57) مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
🚨 (58) شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
🚨 (59) فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے بڑھ گئی، نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے فی تولہ کی سطح کو چھو گئی۔
🚨 (60) پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
🚨 (61) امریکا ایر_ان متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ