25

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ المصطفی فاؤنڈیشن ملک گیر خدمت خلق کا ادارہ ھے۔اور بے لؤث رضکآر ھمارا سرمایہ ھیں۔ان خیالات کا

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
المصطفی فاؤنڈیشن ملک گیر خدمت خلق کا ادارہ ھے۔اور بے لؤث رضکآر ھمارا سرمایہ ھیں۔ان خیالات کا اظہار المصطفی فاونڈیشن کے خادم اعلی ڈاکٹر خالد حسین سے المصطفی ھاؤس فیصل آبآد میں راولپنڈی کے کوارڈنیئٹر طارق رحمانی اور شیخوپورہ کے کوارڈںیئٹر میاں شبیر حسین سے ملاقات میں۔اس موقع پر شمالی پنجاب میں المصطفی فاؤنڈیشن کے کام کا جائزہ لیا گیا اور صدر پنجاب عثمان مغل گوجرانوالہ کے ساتھ کے مزید مشاورت کے بعد اقدامات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔المصطفی فاونڈیشن غریب مستحق افراد کےلیے امید کی کرن ھے۔اپنے بے لؤث رضکاروں کی وجہ سے چند سالوں میں المصطفی فاؤنڈیشن کی تنظیم سازی چآروں صوبوں میں ھوچکی ھے۔شمالی پنجاب میں مزید توجہ کی ضرورت ھے۔ڈاکٹر خالد حسین نے تجاویز پر مزید مشاورت کے بعد عملی اقدامات کا اعادہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں