ہم اس وقت جانوروں کے درمیان گھرے ہوئے ہیں مکمل طور پر۔۔!!! سرگودھا پولیس کے اے ایس آئی نے زیرحراست شہری کی بیٹی کا نمبر لیا۔۔ اس بچی کی عمر صرف 14 سال تھی۔۔ اسکو بچی کو کیس پر بات کرنے کیلئے بلایا۔۔ ساتھی کے ساتھ مل کر گینگ ریپ کر دیا۔۔
ہم اس وقت جانوروں کے درمیان گھرے ہوئے ہیں مکمل طور پر۔۔!!!
سرگودھا پولیس کے اے ایس آئی نے زیرحراست شہری کی بیٹی کا نمبر لیا۔۔ اس بچی کی عمر صرف 14 سال تھی۔۔ اسکو بچی کو کیس پر بات کرنے کیلئے بلایا۔۔ ساتھی کے ساتھ مل کر گینگ ریپ کر دیا۔۔
مقدمہ درج ہوچکا۔۔ لیکن مقدمہ کا نتیجہ کیا نکلنا ہے۔۔ سب کو معلوم ہے۔۔
خدانخواستہ کسی اور کو اس تکلیف سے گزرنا پڑے۔۔ پھر وہ اس تکلیف کو برداشت کرے۔۔ بہتر ہے کم از کم اس ظلم کے خلاف آیک بار آواز بلند کریں۔۔!!!