اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی آمد پر پاکستانی وفد کے بائیکاٹ کرنے پر خبر چلانے والا پاکستانی میڈیا فلسطین کے حق میں اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے پر مشتاق غنی کی گرفتاری پر خاموش ہے
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی آمد پر پاکستانی وفد کے بائیکاٹ کرنے پر خبر چلانے والا پاکستانی میڈیا فلسطین کے حق میں اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے پر مشتاق غنی کی گرفتاری پر خاموش ہے۔ مطلب ایک طرف کنٹرولڈ میڈیا کے زریعے خود کو مشہور کیا جارہا ہے اور دوسری طرف فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر بھی گرفتار کی جارہا ہے۔