6

*تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ*

*تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ*

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ کے مالکان کو بے دخل کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ جو لوگ اس بلڈنگ میں داخل ہوئے آپ نے ان کو recognise کیوں کیا ؟ جسٹس محمد اعظم خان نے استفسار کیاکہ کیا اس بلڈنگ کو مکمل کرنے کا سرٹیفکیٹ ملا تھا ؟ جس پر سی ڈی اے وکیل کاشف ملک نے کہاکہ ابھی تک اس بلڈنگ کو مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ نہیں ملا۔

جسٹس محمد اعظم خان نے کہاکہ کیا سی ڈی اے سو رہا تھا جب مکمل کرنے کا سرٹیفکیٹ بھی نہیں ملا تھا اور رہائشیوں نے وہاں رہنا شروع کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں