October 26, 2026

*تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم منور ولد اللہ بخش کو گرفتار کرلیا جبکہ اسکا ساتھی فرار ہوگیا*

20240928_183718

*تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم منور ولد اللہ بخش کو گرفتار کرلیا جبکہ اسکا ساتھی فرار ہوگیا*

ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروخت کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جبکہ ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔