October 26, 2026

قحبہ خانہ میں زنا حرام کاری کی غرض سے موجود 4 کس ملزمان گرفتار,

20240928_183718

قحبہ خانہ میں زنا حرام کاری کی غرض سے موجود 4 کس ملزمان گرفتار,
ڈی پی او پاکپتن کی ہدایت پر ایس ڈی پی او عارفوالہ ملک طارق جاوید کی نگرانی میں عارفوالہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
ایس ایچ او تھانہ قبولہ زمان رشید، سب انسپکٹر محمد احمد کی ہمراہ ٹیم مخبر کی اطلاع پر قصبہ قبولہ میں قحبہ خانے کے اڈے پر چھاپہ،
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قحبہ خانہ میں زنا حرام کاری کی غرض سے موجود 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔