سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے سلانوالی روڈ پر واقع ہلالِ احمر ہسپتال میں قائم تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا بلڈ سنٹر کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے جدید ایلیزا مشین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔کمشنر کو بلڈ سنٹر میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، خون کی اسکریننگ کے عمل اور علاج معالجے کے انتظامات بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ نئی ایلیزا مشین کی تنصیب سے خون کی جدید اور مؤثر اسکریننگ ممکن ہو سکے گی جس سے مریضوں کو محفوظ خون کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]